انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی Mar 30, 2023 | 12:24 12:24 PM, March 30, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.75 روپے میں جاری ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+