سائنسدانوں نے سورج سے 30 ارب گنا زیادہ بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا Mar 30, 2023 10:26 AM, March 30, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کے ماہرین فلکیات نے سورج کے وجود سے 30 ارب گنا زیادہ حجم رکھنے والا دیوہیکل بلیک ہول دریافت کر لیا ہے۔ سائنسدانوں نے اس دریافت کو انتہائی دلچسپ قرار دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+