Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

قانون سب کیلئے برابر کہنے والا آج مفرور ، عدالتیں اسکی بات نہ مانیں : مریم نواز 

Mar 30, 2023 6:38 AM, March 30, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
قانون سب کیلئے برابر کہنے والا آج مفرور ، عدالتیں اسکی بات نہ مانیں : مریم نواز 

قصور+الہٰ آباد /ٹھینگ موڑ (نوائے وقت رپورٹ+نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام لئے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کہتا تھا قانون سب کیلئے برابر ہے‘ وہ آج سب سے بڑا مفرور ہے۔ قصور میں عوامی جلسہ سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عدالتوں نے کہا کہ پیش ہو‘ لیکن وہ ٹانگ پر پلستر چڑھا کر بیٹھا ہے۔ چھتوں کے پلستر بھی کھل جاتے ہیں‘ لیکن اس کی ٹانگ کا پلستر نہیں کھل رہا۔ مریم نواز نے کہا کہ کبھی کہتا ہے بیمار ہوں‘ کبھی کہتا ہے بزرگ ہوں۔ زمان پارک سے پولیس والوں پر پٹرول بم پھینکے گئے۔ بڑا معصوم سا منہ بنا کر کہتا ہے کہ میری بیوی زمان پارک میں اکیلی تھی‘ اگر تمہاری بیوی اکیلی تھی تو زمان پارک میں پٹرول بم تمہارے جن پھینک رہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کھڈیاں خاص والوں نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے والے کو کھڈے لائن لگا دیا۔ جتنی بھی مشکلات آئیں‘ سچ بولنے سے باز نہیں آﺅں گی۔ جب الیکشن چوری کیا گیا تو قصور سے تمام سیٹیں جیتی تھیں۔ سب جان گئے ہیں یہ فتنہ حکومت میں ہو تو تباہی‘ باہر ہو تو بربادی ہے۔ عدالتیں پیش ہونے کا حکم دیں تو ٹانگ پر پلستر چڑھ جاتا ہے۔ کبھی کہتا ہے ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے‘ کبھی کہتا ہے 72سال کا بزرگ ہوں۔ عدالت پیش نہیں ہوتا۔ چارپائی کے نیچے چھپ جاتا ہے۔ پولیس زمان پارک جائے تو ان پر پٹرول بم پھینکتا ہے۔ انہوں نے زمان پارک میں دہشت گرد چھپا رکھے تھے۔ کئی ماہ چارپائی کے نیچے چھپا رہا۔ جب نکلتا ہے تو جنگلا نما گاڑی میں بیٹھ جاتا ہے۔ گاڑی سے نکلتا ہے تو کالا ڈبہ سر پر رکھ لیتا ہے۔ کالا سا گھونگھٹ نکال کر دلہن بن جاتا ہے۔ مینار پاکستان کے سٹیج کو بنکر میں تبدیل کر دیا گیا۔ بلٹ پروف بنکر سے قوم کو پیغام دیتا ہے خوف کے بت توڑ دو۔ اتنا ڈرپوک شخص ملکی تاریخ میں نہیں دیکھا۔ مینار پاکستان میں اس کی تقریر ایک ہارے ہوئے شخص کی تھی۔ عمران خان‘ عوام اب تمہیں کبھی اقتدار میں نہیں آنے دیں گے۔ مینار پاکستان پر دس نکاتی ایجنڈا پیش کررہا تھا۔ چار سال اقتدار میں رہا تب دس نکاتی ایجنڈا کہاں پر تھا؟۔ پہلا شخص ہے جو آئے روز اپنے قتل کی نئی کہانی سامنے لے آتا ہے۔ کبھی رانا اور کبھی کہتا ہے آئی جی پنجاب قتل کرانا چاہتا ہے۔ ایسے بندے کو چڑیا گھر میں رکھنا چاہئے اور اس پر ٹکٹ لگنی چاہئے۔ عدالتیں اس ذہنی مریض کے کہنے پر سوموٹو لے رہی ہیں۔ عدالتیں اس بندے کی بات نہ مانیں۔ ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔ الیکشن ضرور ہوگا۔ ایک نشئی کے کہنے پر پنجاب اسمبلی کیوں توڑی گئی۔ حمزہ شہباز کی حکومت توڑ کر 23 ارکان اس کی جھولی میں ڈالے گئے۔ منتخب وزیراعظم کو نکالا گیا‘ تب آئین نے دستک نہیں دی۔ نوازشریف کو سزا دینے والوں کی گواہیاں آچکی ہیں۔ ان گواہیوں کے باوجود نوازشریف کے مقدمات جوں کے توں ہیں۔ شہبازشریف مشکل حالات میں غریبوں کو آٹا دے رہا ہے۔ شہبازشریف آٹا پوائنٹ پر خود کھڑا ہوتا ہے۔ پہلے پنجاب کا پھر خیبر پی کے کا الیکشن ہوگا۔ الیکشن گڈی گڈے کا کھیل نہیں۔ یہ ہر سہولت کارکو استعمال کرکے ذلیل کرتا ہے۔

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • ملفوظات زرداری 

    Jun 08, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

    Jun 10, 2023 | 01:04
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

    Jun 10, 2023 | 00:39
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

    Jun 10, 2023 | 00:27
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا

    Jun 09, 2023 | 23:19
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

    Jun 09, 2023 | 23:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
  • یہ نہیں ہونا چاہیے تھا!!!!!!

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • 1

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 2

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 3

    پنجاب حکومت کا  ’اب گاﺅں چمکیں گے ‘ پروگرام 

  • 4

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 5

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 1

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حیرتوں کا اک جہان.... چین 

    Jun 09, 2023
  • بیرون ملک بسنے والے پاکستانی اور ملک کی معاشی ...

    Jun 09, 2023
  • عمران خان ایک بندگلی میں

    Jun 09, 2023
  • قائداعظم کے سپاہی، سراپا شفقت، چاچا بختاوری

    Jun 09, 2023
  • بیسویں گریڈکے اساتذہ کی محرومی

    Jun 09, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 09, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 08, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟ 

    Jun 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     صدقہ کی فضیلت

  • 2

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group