سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے حفیظ شیخ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024