قائدِ حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات کی. حلیم عادل شیخ نے شیخ رشید سے ملاقات ان کی رہائش گاہ پر کی۔ حلیم عادل شیخ نے سیاسی جھوٹے مقدمات میں مدد کرنے پر شیخ رشید کا شکریہ ادا کیا.حلیم عادل شیخ نے شیخ رشید کو بتایا کہ سندھ میں ان پر غیر قانونی طور پر ان پر دہشتگردی کے مقدمات بنائے گئے ہیں۔ حلیم عادل شیخ نے شیخ رشید کو ان پر درج دہشتگردی کے مقدمات پر جی آئی ٹی بنانے کی درخواست بھی دی.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024