Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • فواد چودھری کو دوبارہ وزرات اطلاعات کا چارج دے دیا گیا
  • توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری اور یوسف گیلانی کی حاضری استثنٰی کی درخواستیں منظور
  • امارات کا اپنے قمری مشن کو آئندہ سال سرانجام دینے کا فیصلہ، مشن اگلے سال چاند پر اترے گا
  • بھارت میں کورونا وباء کنٹرول سے باہر، دسویں کے امتحانات منسوخ ، 12 ویں کے ملتوی
  • تحریک لبیک جیسے شدت پسند گروہ اسلام کی شناخت کو بدلنا چاہتے ہیں،فواد چوہدری

قوم ثمود اور اس کا انجام(۱)

Mar 30, 2021 9:13 AM, March 30, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
قوم ثمود اور اس کا انجام(۱)

قرآن کریم نے عبرت پذیری کے لئے کئی ایک سابقہ اقوام کے قصوں کا ذکر کیا ہے ،ان میں سے ایک قوم ثمود ہے،جس کی طرف حضرت صالح علیہ السلام کو مبعوث کیا گیا ہے ۔قرآن کریم جب گزشتہ گزری ہوئی اقوام کا تذکرہ کرتا ہے تو اس کا مقصود اس قوم کی تاریخ اور اس کی جزئیات بیان کرنا نہیں ہوتا بلکہ اس کا مقصود ان کی تاریخ کے اس گوشہ کا بیان ہوتا ہے جس سے آنے والی نسلیںحکمت اور موعظت حاصل کریں ،اورایسے امور کا ارتکاب نہ کریں جو کسی قوم کی تباہی کی وجہ ثابت ہوئے ،ان کے انجام سے عبرت حاصل کریں، اپنے اعمال پر نظر ثانی کریں اور اپنی اصلاح کے لئے مقدور بھر کوشش کریں ۔قرآن کے دیے ہوئے اشاروں کی روشنی سب مفسرین و مورخین نے امکانی حدتک ان کی تاریخ کے خدوخال واضع کرنے کی کوشش کی ہے اور یوں قرآن کے فیضان سے علم تاریخ اس اندازسے سامنے آیا جس کی مثال اس سے پہلے نہیں ملتی۔ 

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کیا

قوم ثمود کاتعلق سامی نسل سے تھا،امام ثعلبی کے نزدیک ان کے جداعلی ثمود کا شجرہ نسب اس طرح ہے،ثمودبن عاد بن عوص بن ارم بن سام بن حضرت نوح علیہ السلام۔قوم ثمود جو خطہ حضر موت اور یمن سے عراق تک پھیلی ہوئی تھی اورجن کی طرف حضرت ھود علیہ السلام مبعوث کیے گئے،اللہ ذوالجلال والاکرام کی نافرمانی کے نتیجے میں عذاب کا شکار ہو گئی، حضرت ھود علیہ السلام اوران کے مؤحدپیروکارمحفوظ رہے اوروہاںسے ہجرت کرکے حجرمیںآبادہوگئے یہی ’’قوم ثمود‘‘ کہلائے ، حجر ایک میدانی علاقہ ہے، جو حجازاور شام کے درمیان وادیء قریٰ تک ہے ، آجکل ’’فج الناقہ‘‘ــ کے نام سے مشہور ہے۔اس قوم کو اللہ کریم نے خوشحالی اور فراوانی عطا کی، کھیت نہایت زرخیز، باغات سر سبز وشاداب اور میووں سے اٹے ہوئے، شیریں پانی کی نہریں اور عمدہ مرغزار دعوت نظارہ دیتے ہوئے، اس کے ساتھ انہیں عمارت گری کا ہنر عطا ہوا ، سنگلاخ پہاڑوں اور پتھریلی چٹانوں کو تراش کر نہایت خوبصورت،مضبوط اور بلند و بالاعمارتیں تعمیر کرتے۔

لاہور:3مقامات پر احتجاج جاری، کراچی کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند

ثمود کی بستیوںکے آثار اور ان کے کھنڈرات آج بھی موجود ہیں،اور اس زمانے میں بھی بعض مصری اہل تحقیق نے ان کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے،ان کا بیان ہے کہ وہ ایک ایسے مکان میں داخل ہوئے،جو شاہی حویلی کہی جاتی ہے اس میں متعدد کمرے ہیںاور اس حویلی کے ساتھ ایک بہت بڑاحوض ہے اور یہ پورا مکان پہاڑ کاٹ کر بنایاگیا ہے۔ عرب کا مشہور مورخ مسعودی لکھتا ہے۔ جوشخص شام سے حجاز آتا ہے، اسکی راہ میںانکے مٹے نشان اور بوسیدہ کھنڈرات پڑتے ہیں (قصص القرآن:سہوھاردی)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رضا الدین صدیقی


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • وزیراعظم کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی کامیابی کے 2 سال پر قوم ...

    Feb 27, 2021 | 09:15
  • آئیں بطور قوم پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم ...

    Dec 25, 2019 | 22:42
  • عظیم مقاصد کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادرجوان ...

    Feb 12, 2021 | 15:48
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • فواد چودھری کو دوبارہ وزرات اطلاعات کا چارج دے دیا گیا

    Apr 15, 2021 | 12:49
  • توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری اور یوسف گیلانی کی حاضری ...

    Apr 15, 2021 | 12:30
  • امارات کا اپنے قمری مشن کو آئندہ سال سرانجام دینے کا فیصلہ، ...

    Apr 15, 2021 | 12:24
  • بھارت میں کورونا وباء کنٹرول سے باہر، دسویں کے امتحانات ...

    Apr 15, 2021 | 12:17
  • تحریک لبیک جیسے شدت پسند گروہ اسلام کی شناخت کو بدلنا چاہتے ...

    Apr 15, 2021 | 12:08
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • 1

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 2

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 3

    کرونا کی بڑھتی شدت انتہائی احتیاط کی متقاضی 

  • 4

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 5

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 1

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیر اعظم کے نام عوام کی شکایت 

    Apr 15, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور کشمیر

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کا آغاز اور گورننس

    Apr 15, 2021
  • زکٰوۃ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت

    Apr 15, 2021
  • پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد 

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کی برکتیں

    Apr 15, 2021
  •    طاقتور حکمران اور بے بسی؟

    Apr 15, 2021
  • فریضہ زکوٰۃ  اور رمضان المبارک

    Apr 15, 2021
  • بڑی طاقتوں کے رویے

    Apr 15, 2021
  • ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 

    Apr 15, 2021
  • 1

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • 2

    صوبائی ملازمین اور پنشنرز کہاں جائیں؟

  • 3

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 4

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 5

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 4

    صبر 

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    حکومت کا پہلا فرض

  • 3

    جمہوریت

  • 4

    ہمیں ہر روز سبق

  • 5

    متحد

  • 1

    طواف و حج

  • 2

    میرا خیال ہے

  • 3

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 4

    وہ جس کے ہاتھ

  • 5

    آرزو

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

  • 2

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 3

    پاکستان کی تاریخی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست، بابر اعظم کی شاندار سنچری

  • 4

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 5

    پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group