Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا  بڑا فیصلہ، بزرگ اور خصوصی افراد اب مفت سفر کریں گے
  • پنجاب حکومت کی 25 مئی کے واقعات پر کارروائی شروع، 12 ایس ایچ اوز معطل
  • پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدے سے ملکی معیشت مستحکم ہوگی: وزیراعظم
  • میرے پاس الفاظ نہیں ,میں شہباز گل پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر سکوں: فواد حسین
  • کراچی : انٹر آرٹس کے امتحانی پرچے ملتوی

کرونا لاک ڈاؤن، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع

Mar 30, 2020 | 16:39 4:39 PM, March 30, 2020
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرونا لاک ڈاؤن، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع

 ماہرین ماحولیات نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے بعد سے اوزون کی تہہ میں بنا شگاف خود بہ خود بھرنا شروع ہوگیا۔

ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے صنعتیں بند ہیں جس کی وجہ سے زہریلی گیس کا اخراج نہیں ہورہا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس پھیلانے والی لاکھوں فیکٹریاں بند ہونے سے زمین کو سانس لینا کا موقع مل گیا جس کی وجہ سے اوزون کی تہہ میں پڑنے والا شگاف خود بہ خود بھر رہا ہے۔ماہرین نے “مونٹریال پروٹوکول” کو اوزون کی تہہ کی بحالی کا نتیجہ قرار دیا ہے، مونٹریال پروٹوکول ایک پروگرام کا نام ہے جس میں اوزون کو بری طرح نقصان پہنچانے والی زہریلی گیسز کے کم استعمال کے عزم کا اظہار کیا گیا تھا۔ماحولیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کو زندہ رکھنے کے لیے ابھی ہمیں مزید مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔خیال رہے کہ اوزون ایک تہہ ہے جو سورج سے نکلنے والی تابکار شعاعوں کو نہ صرف زمین تک پہنچنے سے روکتی ہے بلکہ زمین پر اس کے نقصان دہ اثرات کا خاتمہ بھی کرتی ہے۔اوزون کی تہہ کا 90 فیصد حصہ زمین کی سطح سے 15 تا 55 کلومیٹر اوپر بالائی فضا میں پایا جاتا ہے۔ماحولیات پر نظر رکھنے والے ماہرین متعدد بار خبردار کرچکے ہیں کہ زہریلی گیس کاربن مونو آکسائیڈ فضا میں موجود آکسیجن کے ساتھ مل کر کاربن ڈائی آکسائیڈ میں تبدیل ہوجاتی ہے جس کا کاربن کرہ ارض اور انسانوں کی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہے اور اس کی وجہ سے ہی اوزون پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے تھے۔اوزون تہہ کی تباہی سے مراد اس کی موٹائی میں کمی ہونا یا اس میں شگاف پڑنا ہے۔ جس کے ہونے سے سب سے زیادہ اثر برف سے ڈھکے انٹار کٹیکا کے علاقے میں ہوا ۔اوزون کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے اس علاقے میں سورج کی روشنی پہلے کے مقابلے میں زیادہ آنے لگی جس کی وجہ سے یہاں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا اور برف تیزی سے پگھلنے لگی اور پھر سمندروں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔ماہرین کا یہ بھی ماننا ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تغیراتی تبدیلیاں بھی زہریلی گیس کے اخراج اور اوزون کے کمزور پڑنے کی وجہ سے ہوئیں جس کی وجہ سے دنیا بھر کا درجہ حرارت اور موسموں کی مدت بہت زیادہ متاثر ہوئی۔

سونے کی قیمت میں مزید کمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا  بڑا فیصلہ، بزرگ اور خصوصی افراد اب مفت ...

    Aug 12, 2022 | 14:20
  • پنجاب حکومت کی 25 مئی کے واقعات پر کارروائی شروع، 12 ایس ایچ ...

    Aug 12, 2022 | 14:08
  • پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدے سے ملکی معیشت ...

    Aug 12, 2022 | 13:48
  • میرے پاس الفاظ نہیں ,میں شہباز گل پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر ...

    Aug 12, 2022 | 13:35
  • کراچی : انٹر آرٹس کے امتحانی پرچے ملتوی

    Aug 12, 2022 | 13:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 12, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • 1

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 2

    او آئی سی اور سعودی کابینہ کا  اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

  • 3

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام کی بے بسی

  • 4

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 5

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • 2

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قافلہ ٔ حسینؓ

    Aug 12, 2022
  • سیاست میں شائستگی کی ضرورت

    Aug 12, 2022
  • گینداب وزیر اعلیٰ کی کورٹ میں ہے

    Aug 12, 2022
  • علی ؓ کی بیٹی  ؓسلام تم پر

    Aug 12, 2022
  • شہبازگل کی گرفتاری اور آزادیٔ صحافت کے ...

    Aug 12, 2022
  • 75 واں یوم آزادی اور وطن عزیز کی سیاست

    Aug 12, 2022
  • حضرت بابا فرید گنج شکر ؒ

    Aug 12, 2022
  •   ہماری جمہوری تاریخ 

    Aug 12, 2022
  • سوشل میڈیا پر ریاستی ادارے تنقید کا نشانہ!بھارت ...

    Aug 12, 2022
  • پاکستان کا نحیف و نزار برگد

    Aug 12, 2022
  • 1

    تانگہ 

  • 2

    مسیحا

  • 3

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 4

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 5

    گم کردہ رہ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۲)

  • 2

    کلام الامام (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بال جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group