اسلام آباد کے بعض مقامات اور دیگر علاقوں میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی ۔آزاد کشمیر کے علاقوں مظفر آباد، اٹھ مقام اور شاردہ کیل میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ آزاد کشمیر کے کئی شہروں میں بارش کے ساتھ تیز ہوا بھی چلی۔ملکہ کوہسار مری اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش کے ساتھ اولے بھی پڑے، موسم بہار کی بارش نے مری کے حسن کو چار چاند لگا دیئے ، اٹک اور اس کے گرد و نواح میں بھی تیز بارش اور ژالہ باری بھی ہوئی، فصلوں کا نقصان ہوا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024