پیما کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ڈاکٹرزکنونشن

30 مارچ 2018

لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے انٹرنیشنل ڈاکٹرزکنونشن کی ورکشاپس کا آغاز آج 30مارچ سے ہو رہا ہے۔ 5مختلف طبی موضوعات پر ورکشاپس سے نامور طبی ماہرین خطاب کریں گے۔ ورکشاپس میں لاہور سمیت ملک بھر سے ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹوڈنٹس کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔دوسری جانب پیما کنونشن میں شرکت کے لئے برطانیہ اور آسٹریلیا سے طبی ماہرین لاہور پہنچ گئے ہیں جبکہ اندرون ملک سے 1000سے زائد وفود اور امریکہ، برطانیہ، لبنان، ملائیشیا، ترکی اور اسٹریلیا سے بھی ماہرین آج لاہور پہنچیں گے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...