مال روڈ پر آئے روز دھرنوں سے شہری تنگ آ چکے، پابندی عائد کی جائے : ناظم شوکت

30 مارچ 2018

لاہور (پ ر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے حکومت پنجاب اور وزیراعظم سے اپیل کی ہے کہ آئے دن مال روڈ پر ہر شہری نے دھرنا دیا ہوا ہوتا ہے لاہور کے شہری اس روزانہ کی ذلت و خواری سے تنگ آ چکے ہیں اور ہائیکورٹ نے بھی مال روڈ پر جلسے جلوس اور دھرنا سیاست کی ممنوعہ قرار دیا ہے انہوں نے وزیراعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد کیا جائے اور لاہور کے شہریوں کو اسے عذاب سے بچایا جاوئے۔