آج کا پاکستان ماضی کے مقابلے میں زیادہ روشن، پرامن، ہے:توصیف شاہ، سعد فرخ

30 مارچ 2018

لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ کہا ہے کہ پاکستان پر امن اور ماضی کے مقابلے میں زیادہ روشن ہے۔ محروم معیشت طبقات کی زندگیوں میں بہتری لانا ہمارا ایجنڈا جبکہ خودمختار، خوشحال اورمضبوط پاکستان ہماری منزل ہے۔ اس موقع پر یڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان ، خواجہ سعد فرخ ، نعیم نیازی نے بھی خطاب کیا۔ خواجہ سعد نے کہا کہ باربار اپنی کہی ہوئی باتوں سے پھر جانے والا سیاستدان عوام کی قیادت کی اہلیت نہیں رکھتا۔