حکمران جماعت جان بوجھ کر ڈیل اور ڈھیل کا تاثر دے رہی ہے: الطاف شاہد

30 مارچ 2018

لاہور (پ ر ) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ ویورپ کے صدر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ این آراوکی افواہوں سے عوام کی آہوں میں شدت آگئی حکمران جماعت کے لوگ جان بوجھ کر ڈیل کے نتیجہ میںڈھیل کاتاثردے رہے ہیں۔