خالد آزاد کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

30 مارچ 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار)خطیب بادشاہی مسجد مولانا سید عبد الخبیر آزادکے چچا خالد آزاد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی خطیب ہائوس فورٹ روڈ لاہور میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی جید شخصیات جن میںڈاکٹر سعید الٰہی، مولانا ڈاکٹر سرفراز عوان، علامہ زبیر احمد ظہیر، شیخ الحدیث مولانا مفتی مبشر احمد، علامہ شعیب الرحمن، مولانا مجیب الرحمن، مفتی سید عاشق حسین،مولانا اسد اللہ فاروق، خواجہ جاوید اسلم صحاف، کرنل احمد فواد، مولانا ابو بکر فاروقی، مولانا مجیب الرحمن نقلابی عبد البصیر آزاد نے شرکت کی۔