2 منشیات فروش گرفتار
لاہور (نامہ نگار) سی آئی اے پولیس اقبال ٹاو¿ن نے بوٹا نامی شراب فروش کو گرفتار کر کے سینکڑوں بوتلیں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔کوٹ لکھپت پولیس نے قائد ملت کالونی میں چھاپہ مار کر سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم ساحل کو گرفتار کر کے سینکڑوں لیٹر دیسی شراب، فلیور اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے تفتےش شروع کر دی ہے۔