فیروز والہ ، ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں شہری نقدی، گاڑیوں سے محروم
فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی مریدکے میں ڈاکو¶ں نے ایک کارخانے میں چار افراد پر تشدد کرکے انہیں لوٹ لیا ڈاکو نقدی و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے مالک کاشی کے مطابق ڈاکو¶ں نے دن دیہاڑے واردات کے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ڈاکو¶ں نے روڈ پر ناکے لگاکر متعدد افراد کو روک کر لوٹ لیا نقدی موبائل و دیگر سامان چھین کر فرار ہو گئے دکاندار الیاس سے ایک لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے نامعلوم افراد احمد منصور کا کیری ڈبہ سجاد علی اور ناصر محمود کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی ڈاکو دکان میں داخل ہو کر ہزاروں کا سامان لوٹ کر لے گئے۔