ڈی جی نیب لاہور کی کھلی کچہری، متاثرین نے شکایات کے انبار لگا دیئے

30 مارچ 2018

لاہور(نامہ نگار)ڈی جی قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور شہزاد سلیم کیجانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں صوبائی اداروں میں ہونے والی بدعنوانی کے علاوہ سینکڑوں متاثرین ہاﺅسنگ سکیٹر میں ہونے والے اربوں روپے کے فراڈ کی شکایات لے کر پہنچے۔متاثرین میں زیادہ تعداد ایڈن ہاﺅسنگ انتظامیہ کے متا©ثرین کی تھی جبکہ خےابان امےن،فارمانائٹس اور اےلےٹ ٹاو¿ن کی انتظامےہ کے خلاف بھی شکاےات موصول ہوئےں۔ اس موقع پر ڈی جی نیب لاہور کا کہنا تھا کہ کسی کرپٹ حکومتی اہلکار و پرائیویٹ فرد کو عوام کی محنت سے کمائی گئی دولت لوٹنے نہیں دی جائے۔