15 ہزار روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اپریل کو ہو گی

30 مارچ 2018

لالیاں (نامہ نگار) 15 ہزار روپے والی قومی انعامی کی قرعہ اندازی 2 اپریل کو ملتان میں ہو گی۔ یہ مجموعی طور پر 74 ویں قرعہ اندازی ہے جس کا پہلا انعام 3 کروڑروپے ہے۔