سندر ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن کی بورڈ میٹنگ

30 مارچ 2018

سندر (خصوصی رپورٹ) سندر اسٹیٹ کے صنتعکاروں کے مسائل کے حل اور صنتعکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے بننے والی سندر ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن کی پہلی بورڈ میٹنگ چیئرمین حاشر حمید کے زیر صدارت ہوئی جس میں سینئر وائس چیئرمین عرفان قادری، وائس چیئرمین سید عادل کمال و دیگر بورڈ ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین حاشر حمید نے کہا کہ سندر اسٹیٹ پاکستان کی جدید ترین اسٹیٹ ہے اور اس میں موجود سہولیات کو دور حاضر کے جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...