صوبائی وزیر شیخ علائوالدین کی لاہور چیمبر میں تاجروں سے ملاقات

30 مارچ 2018

لاہور(کامرس رپورٹر)صو بائی وزیر صنعت و تجارت و انویسٹمنٹ شیخ علائوالدین نے صدر لاہور چیمبر ملک طاہرکے ہمراہ میکلوڈ وملتان روڈ اور سندر انڈسٹریل ایریا کے تاجروں سے ملاقات کی۔تاجروں نے صوبائی وزیر کو مسائل سے آگاہ کیا، جس پر ان کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...