بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں بی جے پی ملوث ہے: مایا وتی

30 مارچ 2018

لکھنو (آئی این پی) یو پی کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے کہاکہبہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں بی جے پی ملوث ہے بی جے پی رہنما بغیر اجازت ہتھیار سمیت سفر اور مظاہرے کو بطور فیشن اپنا رہے ہیں، مرکزی حکومت غیر قانونی حرکتوں کو لگام ڈالنے کی بجائے دہرا معیار اپنا لیا ۔