اسرائیلی ایئر لائن نے ایئر انڈیا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرد ی

30 مارچ 2018

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی ہوائی کمپنی نے عدالت عالیہ میں اپیل دائر کی کہ نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان براہ راست پروازوں کے لیے سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کے اجازت نامے کو منسوخ کیا جائے۔کمپنی ایل آل کا کہنا تھا یہ کہ ایل آل ایک غیر منصفانہ مقابلے کا شکار ہو رہی ہے۔