جرمنی : مسجد پر بم پھینکنے کا الزام، 4 شامی باشندے گرفتار
برلن (اے ایف پی) ترک کمیونٹی کی مساجد پرآتش گیر بم پھینکے کے الزام کے بعد انکوائری جاری ہے۔ جرمنی میں شہر پر 4 شامی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ 19 مارچ کو جنوبی شہر اولم میں ایک حملے میں مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا تھا۔ ملزموں میں سے 2 کی عمریں 18 اور 27 برس بتائی جاتی ہیں۔