عراقی حزب اللہ سے تعلق کے الزام میں دو سعودی شہریوں کو47 سال قید

30 مارچ 2018

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے دو سعودی شہریوں کو عراقی حزب اللہ نامی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ تعلق ثابت ہونے پر47 سال قید کی سزا سنادی ،عرب ٹی وی کے مطابق دونوں ملزمان پر عراقی حزب اللہ میں شمولیت اختیار کرنے، ایران اور عراق میں عسکری تربیت حاصل کرنے کا الزام ہے ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...