امریکہ کی کئی ریاستیں سخت سردی کی لپیٹ میں،مواصلاتی نظام درہم برہم
واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی کئی ریاستیںاس وقت بھی سخت سردی کی لپیٹ میں ہے جسکی وجہ سے نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ کئی حادثات بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق مواصلاتی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔