یورپ میں افغان مہاجرین کے بچوں کو امتیازی سلوک کا سامنا
کابل (نیٹ نیوز) جنگ کے ستائے ہزاروں افغان خاندان یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک میں نقل مکانی کر گئے لیکن طویل عرصہ گزرنے کے باوجود حکومت ان کی واپسی کے اقدامات نہ کر سکی۔ اس کی وجہ فنڈز کی کمی‘ معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونا اور حکومتی عہدیداروں میں اختلافات بتائے جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان مہاجرین کے بچوں کو یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ اس کی واضح مثال چند روز قبل بیسیوں افغانوں کی پناہ کی درخواست کا مسترد ہونا ہے جس کے بعد انہیں اتھارٹیز نے فوری طور پر کابل بے دخل کر دیا تھا۔
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
پاک امریکا تناو، ایلس ویلز پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ پاکستانی ...
پاکستان اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر بات چیت کیلئے امریکی قائم مقام ...
ملک میں مسلمانوں کیساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے : سابق بھارتی نائب ...
نئی دہلی(این این آئی) سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری نے کہاہے کہ شناخت کی ...
ملک میں مسلمانوں کیساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے : سابق بھارتی نائب ...
نئی دہلی(این این آئی) سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری نے کہاہے کہ شناخت کی ...
غیرملکی مداخلت سیاسی واقتصادی ناانصافی امتیازی سلوک ، انتہاپسندی کو ...
نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے ...