یورپی یونین ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی خواہاں

30 مارچ 2018

برلن (آئی این پی) یورپی یونین ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی خواہشمند ہے ،ایرانی میزائل پروگرام اور علاقائی سرگرمیوں کا بہانہ بنا کر یورپی یونین نئی پابندیاں عائد کرسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ، فرانس اور جرمنی، ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔