گورنر مکہ مکرمہ نے آ ب ز م زم کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا

30 مارچ 2018

مکہ مکرمہ (اے پی پی) خادم حرمین شریفین کے مشیر اور گورنر مکہ مکرمہ نے آ ب ز م زم منصوبے کا افتتاح کردیا ۔سعودی اخبار کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے آب ز م زم کنوئیں کی ترمیم اور کنوئیں تک آنے والی پانی کی لائنوں کے توسیعی منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد افتتاح کرتے ہوئے تمام امور کا جائزہ لیا۔