پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت مخدوش غریبوں کیلئے علاج کرانا مشکل ہو گیا: میاں مقصود

30 مارچ 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیرجماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت مخدوش غریبوں کیلئے علاج کرانا مشکل ترین امر ہوتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کی غفلت اور کمزور گرفت کے باعث غریبوں کا علاج معالجہ ممکن نہیں رہا۔ عوام صحت و تعلیم اور انسانی بنیادی ضروریات زندگی کیلئے ترس رہے ہیں جبکہ حکمران اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔