کور ہیڈکوارٹرز لاہورمیں اعزازات دینے کی تقریب

30 مارچ 2018

اسلام آباد (نواے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اعزازات دینے کی تقریب ہوئی کور کمانڈر لاہور لیفٹنٹ جنرل عامر ریاض کے اعزازات تقسیم کئے۔ 22 افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ 58 افسران کو تمغہ امتیاز ملٹری، 17 افسروں اور جوانوںکو تمغہ بسالت سے نوازا گیا شہداء کے اعزازات ان کے اہلخانہ نے وصول کئے آپریشنز کے دوران بہادری دکھانے اور غیر معمولی کارکردگی پر ایوارڈ دئیے گئے۔

طالبات کے اعزازات

لاہور (پ ر) گریژن گرلز اکیڈمی فار گرلز کی کلاس ون سیکشن رعنا لیاقت کی طالبہ ...