موسم کا حال

30 مارچ 2018

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا جبکہ تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 . 35کم سے کم 21.0سینٹی گریڈ رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر50منٹ
غروب آفتاب ……6بجکر23منٹ

موسم کا حال

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ ...