معین علی کیر یئر میںپہلی بار انگلش ٹیسٹ سکواڈ سے باہر

30 مارچ 2018

کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کی ٹیم مینجمنٹ نے نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ سے آل راو¿نڈرز معین علی اور کرس ووکس کو ڈراپ کرتے ہوئے 12رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔معین علی کا کیریئر میں پہلی مرتبہ انگلش ٹیسٹ سکواڈ سے اخراج ہوا ہے۔انگلینڈ نے جیمز ونس، مارک ووڈ اور جیک لیچ کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ 12 رکنی سکواڈ کا حصہ بنایا ہے اور لیچ کی شمولیت کا مطلب ہے وہ بھی ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔