وقت نیوز کے رپورٹر اعجاز ترین کے بھانجے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ‘ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

30 مارچ 2018

ملتان (نیوز ڈیسک) وقت نیوز ملتان کے رپورٹر اعجاز ترین‘ سینئر صحافی سجاد ترین اور جہانگیر ترین کا بھانجا عون محمد خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ سوا ایک بجے نشتر میڈیکل کالج کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔