ہنگری: الیکشن قوانین توڑنے پر وزیراعظم کو 1400 ڈالر جرمانہ

30 مارچ 2018

بڈاپسٹ (اے ایف پی) ہنگری میں الیکشن کمشن نے الیکشن قوانین توڑنے پر وزیراعظم وکٹر اوربن کو 1400 ڈالر جرمانہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے الیکشن مہم کے دوران کنڈر گارٹن کے دورے کی ویڈیو پوسٹ کر دی۔ ہنگری میں عام انتخابات 8 اپریل کو ہونگے ۔
جرمانہ