جنرل زبیر کی مصری صدر سے ملاقات

30 مارچ 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی زبیر محمود حیات نے دورہ مصر کے دوران مصری صدر فتح السیسی سے ملاقات کی جس میں باہمی سٹریٹجک اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات