فیصل آباد: چار روز سے لاپتہ ایم اے کی طالبہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) فیصل آباد میں زیادتی کے بعد طالبہ کو قتل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم اے انگلش کی طالبہ چار روز سے لاپتہ تھی۔ نعش ملنے پر کہرام مچ گیا اور اہلخانہ غم سے نڈھال ہو گئے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس کو گمشدگی کا بتایا مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ ہونہار طالبہ لیپ ٹاپ بھی حاصل کر چکی تھی۔
طالبہ قتل
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
فیصل آباد : طالبہ قتل اور زیادتی میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری پر ورثا ...
فیصل آباد+جڑانوالہ+اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت+ آن لائن ) جی ...
بھارت: آسام میں پانچویں جماعت کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ ...
آسام(این این آئی)بھارتی ریاست آسام میں ایک کمسن بچی کو اجتماعی زیادتی کے ...
6سالہ بچی، ایم اے کی طالبہ سے زیادتی، قتل کیخیلاف احتجاج جاری، آئی جی ...
فیصل آباد/ جڑانوالہ (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) مبشرہ قتل کیس پر چیف ...