کوئٹہ: عمران کے دورے میں ممبر سازی کیمپوں پر کئی مقامات پر کارکنوں کا جھگڑا بینر جلا دیئے‘ چیئرمین کی گاڑی پر حملے کی کوشش
کوئٹہ (بیورو رپورٹ + ایجنسیاں) عمران خان کے ایک روزہ کوئٹہ کے دورے کے موقع پر مختلف ممبر سازی کیمپوں کے دورے کے موقع پر بدنظمی کئی جگہوں پر عمران خان خطاب کئے بغیر چلے گئے۔ ائر پورٹ کے چوک پر ممبرسازی کیمپ میں مخالف کارکنوں نے صوبائی صدر کیخلاف نعرہ بازی کی جس کے بعد عمران خان مخالف کیمپ میں جا کر ممبرسازی کا افتتاح کرنے کی بجائے وہاں سے روانہ ہو گئے جس پر کارکن اشتعال میں آگئے اور سڑک کے دونوں طرف لگائے گئے بینرز کو پھاڑ دیا اور ان کو آگ لگا دی اور شدید نعرہ بازی کی، مشتعل مظاہرین نے عمران خان کی گاڑی پر حملہ کرنے کی بھی کوشش کی تاہم سخت سکیورٹی کی وجہ سے وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
پشتون بھائیوں کو فوری رہا ، جلسے کی اجازت دی جانی چاہی: مریم نواز
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور میں پکڑے گئے ...
عمران خان کا 8 اپریل کو ممبر سازی کیمپوں کا دورہ ،تاریخی استقبال ہوگا
راولپنڈی (عزیز علوی، تصاویر ایم جاوید ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں ...
کوئٹہ: پی ٹی آئی کے دو دھڑوں کا جھگڑا، عمران خان خطاب چھوڑ کر چلے ...
کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خطاب کے دوران کارکن ...
عمران خان کو ممبر سازی نہیں کردار سازی کی ضرورت ہے: اختر اقبال ڈار
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے ...