ڈاکٹر امجد ثاقب کو کامن ویلتھ پوائنٹ آف لائٹ ایوارڈسے نوازا گیا

30 مارچ 2018

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی رضاکار ڈاکٹر امجد ثاقب کو ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی جانب سے 31 ویں کامن ویلتھ پوائنٹ آف لائٹ اعزاز سے نوازا گیا۔یہ ایوارڈ انہیں پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے پیش کیا۔


رطانوی ہائی کمیشن کے اعلامئے کے مطابق ڈاکٹر امجد ثاقب کو ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملکہ برطانیہ کا دستخط شدہ سرٹیفکیٹ پیش کیا۔اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ ڈاکٹر امجد نے غربت جیسے مسئلے سے نمٹنے کےلئے جو کام کیا اس سے معاشرے میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔
ایوارڈ

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...