مصر: السیسی 92فی صد ووٹ لیکر دوسری مدت کے لئے صدر منتخب

قاہرہ ( اے ایف پی) عبدالفتح السیسی 92فیصد ووٹ لے کر دوسری مدت کے لئے مصر کے صدر منتخب ہو گئے ۔ مصر کے سرکاری میڈیا کے مطابق عبدالفتح السیسی نے 92فیصد ووٹ حاصل کر لئے ہیں۔ مصر میں گزشتہ تین دنوں سے ووٹنگ کا سلسلہ جاری تھا۔ مصری حکومت کی کوششوں کی باوجود اس مرتبہ ٹرن آئوٹ کم رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حتمی نتائج کا اعلان پیر کے روز کیا جائے گا۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
نومنتخب مصری صدر السیسی نے97 فیصد ووٹ لئے ،ٹرمپ کی مبارک باد
قاہرہ (اے ایف پی) مصر کے الیکشن کمشن نے صدارتی الیکشن کے حتمی نتائج کا اعلان ...
مصر: ایمرجنسی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع ،کرفیولگانے کی مدت بھی بڑھا دی
قاہرہ : مصری صدر نے ایمرجنسی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کردی۔ کرفیو لگانے ...
مصر میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی
قاہرہ (صباح نیوز) مصری صدر نے ایمرجنسی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کردی ، ...