پنجاب حکومت نے اعلیٰ حکومتی شخصیت کیلئے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کی منظوری دیدی: ذرائع
لاہور (کامرس رپورٹر) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب حکومت نے اعلیٰ حکومتی شخصیت کے لئے بلٹ پروف لینڈ کروزر گاڑی خریدنے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کی گاڑی خریدی جائے گی اور وی وی آئی پی پروٹوکول کے لئے خریدنے کی منظوری دی گئی ہے۔
منظوری