اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o ان لوگوں نے کہا کہ تم تو ہماری طرح معمولی آدمی ہو اور رحمن نے کوئی چیز نازل نہیں کی۔ تم نرا جھوٹ بولتے ہوo ان (رسولوں) نے کہا ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ بیشک ہم تمہارے پاس بھیجے گئے ہیںo اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پہنچا دینا ہےo