ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4013ارب سے کم کر کے 39 سوارب روپے کر دیا
اسلام آباد ( نوائے وقت رپورٹ) ذرائع ایف بی آر کے مطابق اور مالی سال کا ٹیکس وصولیاں کا ہدف113ارب روپے کم کر دیا گیا۔ ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں کمی ریفنڈ کی ادائیگیاں یقینی بنانے کیلئے کی فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور ہارون اختر بھی شریک ہوئے ۔
ٹیکس ہدف