علی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں تعیناتی فیصلہ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست
اسلام آباد (وقائع نگار) حکومت کی جانب سے علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے فےصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ مےں درخواست دائر کردی گئی ہے درخواست میں سیکرٹری کابینہ ڈویثرن، سیکرٹری خارجہ، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور علی جہانگیر صدیقی کو فریق بنایا گیا ہے۔
علی جہانگیر
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
علی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں سفیر تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت ...
اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کی امریکہ ...
امریکہ کیلئے بطور سفیر تعیناتی‘ علی جہانگیر صدیقی کیخلاف درخواست ...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کی ...
علی جہانگیر کی امریکہ میں تعیناتی فیصلہ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست
اسلام آباد ( وقائع نگار) حکومت کی جانب سے علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں ...