;بش کابھتیجے کی شادی میں شاندار رقص ،لوگ دنگ رہ گئے

30 مارچ 2018

نیویارک (نیٹ نیوز) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اپنے بھتیجے کی شادی میں ایسا رقص کیا کہ لوگ دنگ رہ گئے۔بش اپنے بھتیجے کی شادی میں شرکت کےلئے پہنچے اور خوشی کے اس موقع پر شرکاء محفل کے ساتھ خوب رقص کیا۔