سی ڈی اے کے 4 افسروں ، صفا گولڈ مال کے مالک کیخلاف نیب عدالت میں ریفرنس دائر

30 مارچ 2018

اسلام آباد(نا مہ نگار)نیب راولپنڈی نے احتساب عدالت میں صفاگولڈمال کیس میں سی ڈی اے کے چار افسروں مال کے مالک کیخلاف ریفرنس دائرکردیا سابق ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل غلام مرتضی، سی ڈی اے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل خلیل احمد،سابق ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عمار ادریس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر خادم حسین اورصفا گولڈ مال کے مالک رانا عبدالقیوم نے ملی بھگت سے سروس ایریا کو کورڈ ایریا میں تبدیل کیااور صفا گولڈ مال کو الاٹمنٹ ایریا کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اضافی منزلیں تعمیر کرنے کی اجازت دی۔
ریفرنس دائر