ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی نے بدعنوانی سے متعلق عوام کی شکایات سنیں،موقع پر احکامات جاری کئے

30 مارچ 2018

اسلام آباد (نا مہ نگار)ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی نے جمعرات کو بدعنوانی سے متعلق عوام کی شکایات سنیں۔ ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی نے جمعرات کو بدعنوانی سے متعلق عوام کی شکایات سنیں اور موقع پر احکامات جاری کئے۔ متاثرین نے قومی خزانے میں دانستہ اور نادانستہ میں خوردبرد کرنے والوں، بدعنوانی میں ملوث سرکاری افسران، بنک نادہندگان اور ہاسنگ سوسائٹیز کی دھوکہ دہی سے بڑے پیمانے پر لوٹ مار سے متعلق شکایات پیش کیں۔ ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی نے راولپنڈی بیورو چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کی ہدایات کے مطابق بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔