ماں کی غذا کا خیال رکھنا بہت ضروی ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر مارگیریٹ ایڈمسن

30 مارچ 2018

اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ماں اور بچے کی غزائیت کے حوالے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں آسٹریلین ہائی کمشنر مارگیریٹ ایڈمسن چیف نیوٹریشن اسلم شاہین, ڈائریکٹر نیوٹریشن ڈاکٹر عبدل باسیر اچکزئی نے شرکت کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان نیوٹریشن کے حوالے سے افریقن ممالک سے بھی بدتر ہے۔ہمارے پاس کئی ممالک سے اچھی اور جدید ٹیکنالوجی ہے مگر پھر بھی اس کا صحیح استعمال نہیں ہو رہا۔ آسٹریلین ہائی کمشنر مارگیریٹ ایڈمسن کا کہنا تھا کہ حاملہ کے دوراں ماں کی غذا کا خیال رکھنا بہت ضروی ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...