نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

30 مارچ 2018

کرائسٹ چرچ(آئی این پی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ(آج) جمعہ سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔