ایک تصویر………… ایک کہانی

30 مارچ 2018

راولپنڈ ی، ضلع کچہر ی ، ڈپٹی کمشنر آفس اور انسداد ہشت گردی کی عدالت کی یہ سڑک، جہا ں غیر قانونی پارکنگ اور پابند ی کے باوجود ٹیکسی ڈرائیور زکا آنا جا نا عام ہے،ابھی دو دن قبل یہاں فائرنگ اور قتل کا واقعہ بھی ہوا ،علا وہ ازیں کچہری کے مین روڈ پر بھی نو پارکنگ بورڈ کے ساتھ گاڑیو ںکی لمبی لائن لگی ر ہتی ہے سوال یہ ہے کہ اس قدر اہم اور ہائی پر وفائل دفاتر جہا ں خود قانون اور انصاف کے اعلیٰ افسران موجود ہو تے ہیں وہا ں مناسب پلاننگ کیوں نہیں ،یہ سوال ہر عام آد می کا ہے ،جس کا جواب جانے کون اور کب دے گا ،اور کب یہا ں کے مسائل ختم ہوں گے( رپورٹ و تصو یر سجاد حیدر)