جدہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)جدہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا مسافر اللہ دتہ سکنہ ڈیرہ اسمعٰیل خان پرواز نمبرPK - 742 سے آرہا تھا بینظیر بھٹو ائرپورٹ پر نعش کو ائرپورٹ حکام نے ہسپتال منتقل کردیا جس کے ورثاء کو بھی مطلع کیا گیا ۔
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
سعودی عرب سے ملتان آنیوالی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
ملتان(کرائم رپورٹر) سعودی عرب سے ملتان آنیوالی پرواز میں بزرگ شہری دل کا ...
جدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے گرام ہیروئن برآمد
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد سے جدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے ...
امریکہ:مسافر طیارے کا دوران پرواز انجن پھٹنے سے ایک مسافر ہلاک، 7 زخمی
واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسافر طیارے کا دوران ...