چوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار

30 مارچ 2018

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ شالیمار پولیس نے گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے ملزمان محمد سلیم اور گل نواز کے خلاف مقدمہ نمبر110 درج تھا مال مسروقہ بھی برآمد کرلیاگیا۔